Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 57:07:11
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • آسٹریلیا میں رضاکارانہ بنیادوں پر انسانی خدمت کا جذبہ کس قدر گہرا ہے؟

    20/05/2025 Duration: 05min

    قریب ایک دہائی قبل پاکستان سے آکر آسٹریلیا میں بسنے والے فرح کیانی نے بتایا کہ رضاکارانہ طور پر ایک اسکول میں پڑھانے کی پیش کش نے ان کی زندگی میں ایک بہت بڑی مثبت تبدیلی کو ممکن بنایا۔

  • مختصر خبریں: منگل 20 مئی 2025

    20/05/2025 Duration: 05min

    آسٹریلیا میں نیشنل اور لبرل جماعتیں نئی مخلوط حکومت کے لیے معاہدہ کرنے میں ناکام رہیں، جس کے بعد ان کے درمیان 79 سالہ اتحاد ختم ہو گیا ہے۔

  • Who are the Stolen Generations? - ’’چوری شدہ نسلیں‘‘ کون ہیں؟

    20/05/2025 Duration: 10min

    Australia has a dark chapter of history that many are still learning about. Following European settlement, Aboriginal and Torres Strait Islander children were removed from their families and forced into non-Indigenous society. The trauma and abuse they experienced left deep scars, and the pain still echoes through the generations. But communities are creating positive change. Today these people are recognised as survivors of the Stolen Generations. - یہ آسٹریلیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے جس کے بارے میں بہت سے لوگ اب بھی جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوروپی آبادکاری کے بعد ایب اوریجنل اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈ کے بچوں کو ان کے خاندانوں سے نکال کر غیر انڈیجنس معاشرے میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا۔ انہوں نے جس صدمے اور بدسلوکی کا تجربہ کیا اس نے ان بچوں کی شخصیت اور ذہن پر گہرے نشانات چھوڑے، اور یہ درد اب بھی نسل در نسل محسوس کیا جاتا ہے۔ لیکن کمیونٹیز مثبت تبدیلی پیدا کر رہی ہیں۔ آج یہ لوگ چوری شدہ نسلوں کے زندہ بچ جانے والوں کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔

  • How can Muslims in Australia perform the obligation of sacrifice on the occasion of Eid al-Adha? - آسٹریلیامیں مسلمان عید الاضحی کے موقع پہ قربانی کا فریضہ کیسے ادا کرسکتے ہیں؟

    19/05/2025 Duration: 08min

    Canberra resident Syed Omar bin Aziz Rizvi says that our charity organization has a list of people who are new to Australia or who are unable to sacrifice, and we distribute meat and rations to them. Jahanzeb Ajmal said that we receive meat by booking through our butcher. We send sacrificial meat to poor people, including our relatives in Karachi. Listen to Sydney resident Murtaza Hassan and others in this podcast. - آسٹریلیا میں مقیم مسلمان عید الاضحی پر کس طریقے سے قربانی کے انتظامات کرتے ہین اور قربانی کےلئے آسٹریلین قوانین کیا ہیں اس بارے میں گفتگو سُنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • مختصر خبریں: پیر 19 مئی 2025

    19/05/2025 Duration: 04min

    یورپی یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ سکیورٹی تعلقات کو مضبوط کرنے کی تجویز دی ہے۔ نیشنلز نے اتحاد کے جوہری منصوبے کی حمایت کی ہے۔ ہفتہ رضاکار کے تناظر میں ملک کا اعلیٰ ادارہ رضاکاروں کی ببہود کے بارے میں متنبہ کررہا ہے

  • پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟

    16/05/2025 Duration: 06min

    جب آسٹریلیا سے براہِ راست سعودی عرب جا کر حج ادا کرنا ممکن ہے، تو پھر بہت سے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری حج کے لیے پاکستان کیوں واپس جاتے ہیں؟ ہم ان سے جانیں گے کہ کیا پاکستان کے راستے حج پر جانا واقعی کوئی بہتر انتخاب ہے، یا محض ایک جذباتی فیصلہ؟

  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 16 مئی 2025

    16/05/2025 Duration: 07min

    وزیراعظم نے انڈونیشیا پر زور دیا کہ وہ دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنائے۔ اقوام متحدہ کا اصرار ہے کہ وہ غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی کوششوں کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ کوئنز لینڈ کی سینیٹر لاریسا واٹرس کو گرینز کی نئی وفاقی رہنما کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ:جنگ بندی کے بعد پی ایس ایل اور آئی پی ایل دوبارہ شروع

    16/05/2025 Duration: 07min

    پاکستان بھارت سیزفائر کے بعد پی ایس ایل دوبارہ شروع , اولمپئین ارشد ندیم ایک بار پھر گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پرامید, پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

  • Larissa Waters to lead the Greens - لیریسا واٹر گرینز کی نئی لیڈر اور مہرین فاروقی ڈپٹی لیڈر بن گئیں

    15/05/2025 Duration: 06min

    Larissa Waters has become the leader of the Australian Greens after Adam Bandt lost his seat at the federal election. She was an environmental lawyer in Queensland before entering the Senate in 2011. Mehreen Faruqi has been re-elected as the deputy leader. - گرین کے سابق لیدر ایڈم بینڈٹ کی انتخابی شکست کے بعد لیریسا واٹرز آسٹریلین گرینز کی رہنما بن گئی ہیں۔ 2011 میں سینیٹر بننے سے قبل وہ کوئنزلینڈ میں ماحولیاتی وکیل کے طور پر کام کرتی تھیں۔ پاکستانی نژاد آسٹریلین سنیٹر مہرین فاروقی کو دوبارہ ڈپٹی لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے۔

  • مختصر خبریں: جمعرات 15 مئی 2025

    15/05/2025 Duration: 04min

    وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ باضابطہ بات چیت سے قبل جکارتہ میں علاقائی سلامتی پر بات کی۔ ایک امریکی غیر منافع بخش ادارےکا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس ماہ غزہ میں امداد کی تقسیم شروع کر دے گا. گرینز اپنے نئے رہنما کا نتخاب آج کریں گے

  • Have you been told your visa will be cancelled? This is how misinformation enables visa abuse - SBS Examines:کیا آپ کو کبھی بتایا گیا کہ آپ کا ویزہ منسوخ ہو سکتا ہے؟

    15/05/2025 Duration: 07min

    The migration system is complex and confusing. Experts say a lack of accessible support and credible information is leading to visa abuse. - آسٹریلیا میں ہجرت کا نظام پیچیدہ اور الجھا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قابل رسائی مدد اور قابل اعتماد معلومات کی کمی ویزا کے غلط استعمال کا باعث بن رہی ہے۔

  • دنیا میں سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا موسیقی کا مقابلہ ’ یورو وژن 2025‘ اور احتجاجی آوازیں

    14/05/2025 Duration: 05min

    دنیا میں سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا موسیقی کا مقابلہ یورو وژن کے منتظمین کی امیدوں کے برخلاف اور اس سال کا تھیم "موسیقی کے ذریعے اتحاد" دئے جانے کے باوجود موسیقی کے گرینڈ تفریحی شو کے اردگرد مظاہرے اور تنازعات پہلے ہی شروع ہو چکے ہیں۔مزید جانئے رپورٹ میں۔

  • From Pakistan to Australia: a 100-car tribute to brotherhood and business excellence - آسٹریلیا میں بااعتماد دوستی اور کامیاب کاروبار کی مثال ۔ 100 گاڑیوں کا کاروان

    14/05/2025 Duration: 05min

    How difficult is it to start any business in Australia, especially in partnership with someone, and how can it be steered toward success? - آسٹریلیا میں کوئی بھی کاروبار شروع کرنا اور خاص طور پر شریک کاروبار یا کسی کے ساتھ مل کر بزنس شروع کرنا کتنا مشکل ہے اور اسے کس طرح کامیابی کی جانب لے جایا جاسکتا ہے۔

  • مختصر خبریں: بدھ 14 مئی 2025

    14/05/2025 Duration: 05min

    امکان ہے کہ یوکرین کی لڑائی میں ایک آسٹریلین شہری ہلاک ہو گیا ہے ۔ وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ روس کی انڈونیشیا کے ساتھ فوجی شراکت داری کی کوشش آسٹریلیا کے قریبی پڑوسی کے ساتھ تعلقات کو متاثر نہیں کرے گی۔ صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے پر امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہتھیاروں کے ایک بڑے معاہدے کا اعلان کیا ہے

  • سائیکل ایمبولینس: تنگ گلیوں اور گنجان علاقوں میں طبّی امداد پہنچانے کا منفرد منصوبہ

    14/05/2025 Duration: 08min

    سائیکل ایمبولینس‘، تنگ گلیوں، گنجان آباد علاقوں میں مریضوں کی فرسٹ ایڈ پہنچانے کا منفرد منصوبہ, 45 سکینڈز میں حریف باکسر کو شکست دینے والی پاکستان کی پہلی پروفیشنل باکسرعالیہ سومرو, یہ سب جانئے پاکستان سوشل رپورٹ میں۔

  • Many Australians unaware of blood cancer symptoms, research finds - کیا آپ خون کے کینسر کی کوئی ایک علامت بتا سکتے ہیں؟

    13/05/2025 Duration: 06min

    The Leukaemia Foundation says one in 12 people in Australia are at risk of being diagnosed with a blood cancer, but a lack of awareness about symptoms means many cancers go undiagnosed for longer periods.The Foundation says blood cancers are likely to overtake other cancers by 2035. - لیوکیمیا فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر بارہ میں سے ایک فرد کو خون کے کینسر کی تشخیص کا خطرہ لاحق ہے، لیکن علامات سے متعلق آگاہی کی کمی کی وجہ سے اکثر کیسز دیر سے تشخیص ہوتے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق خون کا کینسر 2035 تک دیگر اقسام کے کینسر سے بڑھ جائے گا۔

  • مختصر خبریں: منگل 13 مئی 2025

    13/05/2025 Duration: 03min

    وکٹوریہ اور ناردرن ٹریٹری سوسن لی کو لبرل پارٹی کی پہلی خاتون رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈپٹی لبرل لیڈر نے کینبرا میں پارٹی روم میں ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کے سابق خزانچی اینگس ٹیلر کو 29 کے مقابلے 25 ووٹوں سے شکست دی۔ محترمہ لی فارر کی علاقائی نیو ساؤتھ ویلز سیٹ کی ایم پی ہیں اور پارلیمنٹ میں 24 سال کا تجربہ رکھنے والی سابق وزیر صحت اور ماحولیات ہیں۔ دونوں ریاستوں میں ضمانت کے سخت قوانین کے متعارف ہونے کے بعد جیلوں کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کریں گے۔ سوسن لی لبرل پارٹی کی نئی رہنما منتخب ہوگئیں وہ یہ عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں

  • How to avoid romance scams in Australia - آسٹریلیا میں ’رومانس اسکام‘ سے کیسے بچیں!

    13/05/2025 Duration: 09min

    Last year alone, over 3,200 romance scams were reported by Australians, resulting in losses of more than 23 million dollars. Three experts explain how scammers operate, the red flags to watch for, and what to do if you’re the victim of a romance scam. - گذشتہ سال ہی، آسٹریین شہریوں کی طرف سے 3,200 سے زیادہ ایسے دھوکہ دہی کے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں جھوٹی محبت کے دعوے کر کے انہیں پھانسا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 23 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ تین ماہرین اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ سکیمرز کیسے کام کرتے ہیں، خطرے کی علامات کو کیسے دیکھیں، اور اگر آپ رومانوی اسکینڈل کا شکار ہوں تو کیا کرنا چاہیے۔

  • چین اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ طے پا گیا

    12/05/2025 Duration: 04min

    امریکہ اور چین کا کہنا ہے کہ انہوں نے دو طرفہ تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ یہ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے درمیان سوئٹزرلینڈمیں ایک طویل میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے

  • مختصر خبریں : پیر 12 مئی 2025

    12/05/2025 Duration: 04min

    وزیر اعظم انتھونی البنیزی ایک نئے اٹارنی جنرل سمیت وزارتوں کا حتمی اعلان کریں گے ,یورپ روس پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھا رہا ہے , چین اور امریکہ کے مابین نیا تجارتی معاہدہ طے پا گیا.

page 2 from 27