Sbs Urdu -
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت !
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:01
- More information
Informações:
Synopsis
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع۔ تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ سندھ اور باغ جناح کے سامنے جلسے پر نیا تنازعہ ۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات۔