Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 74:23:27
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • ایرن پیٹرسن مشروم قتل کے مقدمے میں قصوروار قرار

    07/07/2025 Duration: 05min

    ایرن پیٹرسن کو اپنے سابق شوہر کے تین رشتہ داروں کے قتل اور ایک اقدام قتل کا قصوروار پایا گیا ہے۔

  • Inside the growing cohort of Queensland parents who never planned to homeschool - آسٹریلیا میں ہوم اسکولنگ کا بڑھتا رجحان, کوئینز لینڈ حکومت کا قانون سازی پر غور

    07/07/2025 Duration: 07min

    Homeschooling is on the rise in Australia, with some 45,000 children registered across Australia last year. Queensland has experienced the most dramatic growth since the start of the COVID pandemic.Now the state government is reviewing legislation to include the perspectives of the growing homeschooling community. - آسٹریلیا میں بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے گھر پر ہی تعلیم دنے کا رحجان تیزی سے بڑھا ہے۔ گزشتہ سال تقریباً 45,000 بچوں کو ملک بھر میں گھر پر تعلیم کے لئے رجسٹر کیا گیا۔ کوئنزلینڈ میں کووڈ وبا کے آغاز سے اب تک سب سے زیادہ ڈرامائی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اب ریاستی حکومت ہوم اسکولنگ کو ترجیح دینے والی اس بڑھتی کمیونٹی کے نقطۂ نظر کو شامل کرنے کے لیے قانون سازی کا جائزہ لے رہی ہے۔

  • Inside the growing cohort of Queensland parents who never planned to homeschool - آسٹریلیا میں ہوم اسکولنگ کا بڑھتا رجحان, کوئینز لینڈ حکومت کا قانون سازی پر غور

    07/07/2025 Duration: 07min

    Homeschooling is on the rise in Australia, with some 45,000 children registered across Australia last year. Queensland has experienced the most dramatic growth since the start of the COVID pandemic.Now the state government is reviewing legislation to include the perspectives of the growing homeschooling community. - آسٹریلیا میں بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے گھر پر ہی تعلیم دنے کا رحجان تیزی سے بڑھا ہے۔ گزشتہ سال تقریباً 45,000 بچوں کو ملک بھر میں گھر پر تعلیم کے لئے رجسٹر کیا گیا۔ کوئنزلینڈ میں کووڈ وبا کے آغاز سے اب تک سب سے زیادہ ڈرامائی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اب ریاستی حکومت ہوم اسکولنگ کو ترجیح دینے والی اس بڑھتی کمیونٹی کے نقطۂ نظر کو شامل کرنے کے لیے قانون سازی کا جائزہ لے رہی ہے۔

  • مختصر خبریں: پیر 07 جولائی 2025

    07/07/2025 Duration: 04min

    وکٹوریہ میں نئی انسداد نفرت ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر میں مذاکرات کا آغاز،آسٹریلیا نے فجی کے لیے ملک کی امداد کو بڑھانے کے لیے $52 ملین کی نئی فنڈنگ کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

  • پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا لوگوں کے لیے نیا اسکریننگ پروگرام

    04/07/2025 Duration: 06min

    پھیپھڑوں کا سرطان آسٹریلیا کا پانچواں سب سے زیادہ تشخیص شدہ کینسر ہے ، لیکن یہ سب سے زیادہ اموات کا سبب بنتا ہے کیونکہ اس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے۔

  • آسٹریلیا کو اپنا نیا گھر بنانے والی سوشل انفلواینسر کومل حلیم سے ملئیے

    04/07/2025 Duration: 07min

    کومل حلیم ایک سوشل انفلواینسر ہیں ، جنہیں پاکستان سے آسٹریلیا آئے ایک سال سے بھی کم عرصہ ہوا ہے، جانئے ان کی پاکستان سے آسٹریلیا آنے کی کہانی اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 04 جولائی 2025

    04/07/2025 Duration: 05min

    کمزور لوگوں کے چیکس کے ساتھ کام کرنے کے لیے قومی اسکیم کا مطالبہ.آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید خراب موسم کے بعد ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں . تووالو میں ہزاروں لوگوں نے موسمیاتی تارکین وطن کے طور پر آسٹریلیا آنے کے لیے درخواست دی ہے

  • Trapped in limbo: A family's five-year wait for protection in Australia - پانچ سال سے آسٹریلیا میں پناہ کا متلاشی خاندان

    03/07/2025 Duration: 04min

    For six years, Saba and her family have lived in uncertainty, fleeing deadly sectarian violence in Pakistan, only to find themselves facing a new kind of silence in Australia. They have not received a response from the Department of Home Affairs since applying for a protection visa in 2020. - چھ سالوں سے، صبا اور ان کا خاندان غیر یقینی کی صورتحال میں جی رہا ہے - پاکستان میں مہلک فرقہ وارانہ تشدد سے بھاگ کر صرف آسٹریلیا میں انہیں ایک نئی قسم کی خاموشی کا سامنا کرنا پڑا۔ 2019 میں تحفظ کے ویزا کی درخواست دائر کرنے کے بعد سے انہیں محکمہ داخلہ کی طرف سے اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

  • مختصر خبریں: جمعرات 03 جولائی 2025

    03/07/2025 Duration: 05min

    وکٹوریہ میں بچوں کی دیکھ بھال کے دوران جنسی یراسانی کے الزامات کے بعد والدین نے مزید معلومات کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ سے 23 مریضوں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔

  • Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان

    03/07/2025 Duration: 04min

    The federal government says it will be seeking new powers to strip childcare centres of funding if they don't meet safety standards. It follows revelations Victorian police have arrested a childcare worker and laid 70 charges relating to alleged sex offences. Victoria is also bringing in a number of its own reforms, and fast-tracking the already planned federal ban on mobile phones in centres. - وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر چائلڈ کیئر سینٹرز حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اُتریں گے تو اُن کی فنڈنگ بند کرنے کے لیے وہ نئے اختیارات حاصل کرے گی۔یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب وکٹورین پولیس نے ایک چائلڈ کیئر ورکر کو گرفتار کر کے اُس پر مبینہ جنسی جرائم کے 70 الزامات عائد کیے۔وکٹوریا کی حکومت اپنی اصلاحات لا رہی ہے اور چائلڈ کیئر سینٹرز میں موبائل فونز پر پہلے سے موجود وفاقی پابندی کو فوری طور پر نافذ کر رہی ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • Child sex charges prompt urgent safety review in Victoria - چائلڈ کیئر سنٹرز میں جنسی زیادتی کے الزامات پر والدین پریشان، وکٹورین حکومت کا وسیع اصلاحات کا اعلان

    03/07/2025 Duration: 04min

    The federal government says it will be seeking new powers to strip childcare centres of funding if they don't meet safety standards. It follows revelations Victorian police have arrested a childcare worker and laid 70 charges relating to alleged sex offences. Victoria is also bringing in a number of its own reforms, and fast-tracking the already planned federal ban on mobile phones in centres. - وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر چائلڈ کیئر سینٹرز حفاظتی معیارات پر پورا نہیں اُتریں گے تو اُن کی فنڈنگ بند کرنے کے لیے وہ نئے اختیارات حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب وکٹورین پولیس نے ایک چائلڈ کیئر ورکر کو گرفتار کر کے اُس پر مبینہ جنسی جرائم کے 70 الزامات عائد کیے۔وکٹوریا کی حکومت اپنی اصلاحات لا رہی ہے اور چائلڈ کیئر سینٹرز میں موبائل فونز پر پہلے سے موجود وفاقی پابندی کو فوری طور پر نافذ کر رہی ہے۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • Thousands seek Australian climate visas as Tuvalu sinks - ہزاروں افراد کی جانب سے آسٹریلیا کے لیے تاریخی موسمیاتی ویزا کی درخواست

    02/07/2025 Duration: 06min

    More than one-third of the people in the tiny Pacific nation of Tuvalu, which scientists predict will be submerged by rising seas, have applied for a landmark climate visa to migrate to Australia. The visa is the result of a treaty between the two countries that seeks to support the island nation through climate change. - بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک تووالو کی ایک تہائی سے زائد آبادی نے آسٹریلیا ہجرت کے لیے ایک تاریخی موسمیاتی ویزا کے لیے درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔ تووالو ایک ایسا ہے ملک جس کے بارے میں سائنسدانوں کی پیشگوئی ہے کہ سمندر کی بلند ہوتی سطح کے باعث ڈوب جائے گا۔

  • مختصر خبریں بدھ 02 جولائی 2025

    02/07/2025 Duration: 04min

    آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں "کواڈ" ممالک کے اجلاس میں کئی ٹھوس نتائج حاصل ہوئے ہیں، جن میں ایک نیا اقدام "اہم معدنیات" (Critical Minerals) سے متعلق ہے۔

  • پاکستان رپورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد

    02/07/2025 Duration: 08min

    قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورت کا آغاز کردیا۔ جوڈیشل کمیشن نے چاروں ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی نامزدگیاں کردیں۔ پنچاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر 26 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل۔ اپوزیشن کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے کاروائی کا آغاز اور تحریک انصاف نے دوباہ حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

  • ٹریفک، امیگریشن اور تعلیمی قرض سمیت یکم جولائی سے نافذ ہونے والی تبدیلیاں آپ کو کیسے متاثر کریں گی؟

    01/07/2025 Duration: 06min

    مائیگریشن، ٹریفک قوانین اور سُپر اینیوشن-, میڈی کیئر لیوی سرچارج کی حد بڑھا دی گئی ہے۔آسٹریلیا میں ملازمین کی کم سے کم اجرت میں 3.5 فی صد اضافہ ہوگا۔ یکم جولائی سے کیا کچھ بدل رہاہے؟ ؟ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • مختصر خبریں: منگل یکم جولائی 2025

    01/07/2025 Duration: 05min

    آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کی صورتحال اور وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو یقینی بنانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔

  • How is alcohol regulated and consumed in Australia? - آسٹریلیا میں شراب نوشی سے متعلق قوانین کتنے سخت ہیں؟

    01/07/2025 Duration: 09min

    In Australia, alcohol is often portrayed as part of social life—especially at BBQs, sporting events, and public holidays. Customs like BYO, where you bring your own drinks to gatherings, and 'shouting' rounds at the pub are part of the culture. However, because of the health risks associated with alcohol, there are regulations in place. It’s also important to understand the laws around the legal drinking age, where you can buy or consume alcohol, and how these rules vary across states and territories. - عام تصور ہے کہ آسٹریلیا میں باربی کیو دعوتوں، عوامی تعطیلات یا محفلوں میں شراب نوشی سماجی زندگی کا حصہ ہے لیکن الکحل سے منسلک صحت کے خطرات کی وجہ سے، یہاں قوانین اور ضوابط موجود ہیں۔ جبکہ یہ مشورہ بھی دیا جاتا ہے کہ نوجوان الکحل کے استعنال میں جتنی تاخیر کریں گے ان کے لئے بہتر ہے۔

  • اینیمیشن سے لے کر ڈیجٹل پرنٹنگ تک خوبصورت شاہکار بنانے والی وردہ عالم

    01/07/2025 Duration: 13min

    وردہ عالم ایک پاکستانی نژاد آرٹسٹ ہیں، جن کے فن پاروں کی ’سولو‘ نمائش ہیوم کونسل (میلبرن)میں جاری ہے، ان کے شوق اور فن سے متعلق گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں ۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ:پاکستانی سپر اسٹارزآسٹریلین بگ بیش لیگ کا حصہ، عثمان خواجہ کا SEN کوانٹرویو دینے سے انکار؟

    30/06/2025 Duration: 07min

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارزآسٹریلوی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، عثمان خواجہ نے آسٹریلوے ادارے کو انٹرویو دینے سے انکار کیوں کیا ؟، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ:پاکستانی سپر اسٹارزآسٹریلین بگ بیش لیگ کا حصہ، عثمان خواجہ کا SEN کوانٹرویو دینے سے انکار؟

    30/06/2025 Duration: 07min

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹارز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، عثمان خواجہ نے ایک آسٹریلین براڈکاسٹر کو انٹرویو دینے سے انکار کیوں کیا ؟، مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

page 3 from 34