Sbs Urdu -
آسٹریلیں سابق کپتان کا عمران خان کے لیے جیل میں بہتر طبی سہولیات کا مطالبہ
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:11:21
- More information
Informações:
Synopsis
سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے ایس بی ایس کو بتایا کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کے ایک گروپ نے حکومت سے ان کی بہتر طبی دیکھ بھال تک رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts