Sbs Urdu -

Can you pick fruit from someone's garden? - کیا آپ کسی اور کے باغ سے پھل توڑ سکتے ہیں؟

Informações:

Synopsis

Walking through an Australian suburb, you might spot everything from curry leaves and lemons to tomatoes and herbs growing in front gardens or on verges. But is it legal to pick it? This guide explains when it's legal to pick produce, why permission matters, and how community gardens offer another way to grow your own food. - آسٹریلیا کے کسی بھی مضافاتی علاقے سے گزرتے ہوئے، آپ کو کڑی پتےاور لیموں سے لے کر ٹماٹر اور جڑی بوٹیاں تک گھروں کے سامنے موجود باغیچوں کے کناروں پر نظر آ جائیں گے۔ لیکن کیا انہیں چننا یا توڑنا قانونی ہے؟ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے کہ پیداوار کا انتخاب کب قانونی ہے، اجازت کیوں ضروری ہے، اور کس طرح کمیونٹی گارڈن آپ کی اپنی خوراک اگانے کا دوسرا طریقہ پیش کرتے ہیں۔