Sbs Urdu -

آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات، ہم جہاں رہیں دل پاکستانی ہے:منتظمین

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی یوم آزادی پاکستان کی آمد پر جہاں پر جوش ہیں وہیں بہت سی کمیونٹی تنظیمیں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کر رہی ہیں ، منتظمین کا کہنا ہے ایسی تقریبات کا مقصد نئی نسل کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانا ہے ۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts