Sbs Urdu -

تین سسرالی عزیزوں کی قاتلہ کو عمر قید کی سزا جو وہ ممکنہ طور پر قید تنہائی میں گزاریں گی۔

Informações:

Synopsis

پچاس سالہ ایرین پیٹرسن کو تین افراد کے قتل اور ایک چوتھے شخص کے قتل کی کوشش میں مجرم قراردیا گیا ہے۔پوری دنیا میں توجے حاصل کرنے والا یہ کیس زہریلے مشروم یا ’’ڈیتھ کیپ مشروم‘‘ کیس کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جج نت سزا سناتے ہوئے کہا کہ جرم پر مجرم کا نادم نہ ہونا’’زخموں پر نمک چھڑکنے‘‘ کے مترادف ہے۔