Sbs Urdu -

Small is beautiful: the Torres Strait island everyone wants to visit - ٹورس اسٹریٹ کا ایک خوبصورت جزیرہ جو دنیا کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے

Informações:

Synopsis

A tiny beach shack on a remote Island in the Torres Strait has become one of the world’s most desired tourist destinations. After making it onto the Forbes top fifty places to visit - Badu Island has put the region on the global tourism map. Traditional Owners say the venture is helping them care for country and grow their island economy. - ٹورس سٹریٹ کے ایک دور دراز جزیرے پر ایک چھوٹی ساحلی پٹی پر واقع ہٹ دنیا کے سب سے زیادہ مقبول سیاحتی مقامات میں شامل ہو گیا ہے۔۔فوربز کے ٹاپ پچاس مقامات میں شامل ہونے کے بعد بادو آئی لینڈ نے اس خطے کو عالمی سیاحت کے نقشے پر لا کھڑا کیا ہے۔ روایتی مالکان کا کہنا ہے کہ عالمی سیاحتی فہرست میں ان کے جزیرے کی شمولیت انہیں اپنی زمین کی حفاظت کرنے اور جزیرے کی معیشت بڑھانے میں مدد دے رہا ہے۔