Sbs Urdu -

جیسنٹا پرائس کو ہندوستانی تارکین وطن کے بارے میں ریمارکس پر کولیشن فرنٹ بینچ سے ہٹا دیا گیا

Informações:

Synopsis

ناردرن ٹیریٹوری کی سینیٹر جیسنٹا نمپیجینپا پرائس کو کولیشن کی فرنٹ بینچ سے ہٹا دیا گیا ہے، جس کا سبب ان کے وہ بیانات بنے جو انہوں نے بھارتی تارکین وطن کے بارے میں دیے تھے۔