Sbs Urdu -
سڈنی اولمپکس کے 25 سال، آسٹریلیا کتنا تبدیل ہو گیا؟
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:09:02
- More information
Informações:
Synopsis
سڈنی اولمپکس 2000 نے آسٹریلیا کے فروغ اور عالمی سطح پر اس کے مثبت کردار کی عکاسی میں ایک اہم کردار ادا کیا ، نظم و ضبظ اور انتظامات کا اعلیٰ معیار آسٹریلیا ہی نہیں اولمپیک کی تاریخ میں بھی یادگار ہے۔ سڈنی اولمپکس ذاتی طور پر دیکھنے کا تجربہ کیسا تھا سنئے ریحان علوی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں ۔