Sbs Urdu -
How a courtroom artist captured Erin Patterson's 'misery' - مشروم قتل کیس: عدالتی کاروائی کی منظرنگاری خاکوں کی زبانی
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:08:05
- More information
Informações:
Synopsis
The triple-murder by death cap mushroom captured the nation's attention. But with no cameras allowed in, it's the job of courtroom artists to capture what's happening. Anita Lester's depiction of Erin Patterson has become synonymous with the Mushroom Trial. - تین سسرالیوں کا سابقہ بہو کے ہاتھوں قتل اور اس میں زہریلے مشرومز کا استعمال، آسٹریلیا میں مشروم قتل کیس کی خبر نے نہ صرف آسٹریلیا بلکہ بیرونِ ملک بھی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔اور دنیا بھر کی نظریں عدالتی کاروائی پر لگی رہیں۔ مگر آسٹریلیا میں کمرہ عدالت میں کیمروں کی ممانعت کے باعث اکثر میڈیا گروپ کورٹ روم آرٹسٹوں کے ذریعے عدالتی کاروائی کی رپورٹنگ اور منظر کشی کرتے ہیں ۔ انیتا لیسٹر کی ایرن پیٹرسن کے تصویری خاکے اب 'مشروم ٹرائل' کی پہچان بن چکی ہے۔