Sbs Urdu -

تین روزہ ساؤتھ ایشین میلے میں ڈرامہ ’ کمینی‘ اور ’ اَن اسکرپٹڈ عظمیٰ‘ کے ساتھ کئی رنگارنگ پروگرام

Informações:

Synopsis

نوٹنکی ٹھیٹر اپنے قیام کا دس سالہ جشن مناتے ہوئے تین روزہ ساؤتھ ایشین تھیٹر میلہ منعقد کر رہا ہے۔ میلے میں اردو، انگریزی سمیت مختلف زبانوں کے ڈرامے، موسیقی،کے علاوہ لٹریچر پر بات چیت ہو گی۔ رنگا رنگ اسٹالز کے ساتھ پاکستانی اسٹیج ڈرامہ ’کمینی‘ اور لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ڈرامے کی اسکریننگ اور انسکرپٹڈ عظمیٰ پیش کیا جائے گا۔ڈراموں کے بارے میں ریما گیلانی، عابدہ ملک، سنیل شنکر اور مدیحہ خان سے تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔