Sbs Urdu -

Calls for more to be done to address natural disaster costs - آسٹریلیا میں قدرتی آفات کی لاگت 2.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

Informações:

Synopsis

New Treasury analysis shows the cost of Cyclone Alfred and other floods across New South Wales and Queensland has reached around $2.2 billion dollars. Community leaders, economists and climate researchers want Australia to do more to address the cost - آسٹریلوی حکومت کی ایک نئی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق سائیکلون الفریڈ اور نیو ساؤتھ ویلز و کوئنزلینڈ میں آنے والے دیگر سیلابوں کی لاگت تقریباً 2.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد یہ مطالبات زور پکڑتے جارہے ہیں کہ حکومتی سطح پر ان اخراجات سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔