Sbs Urdu -

نیو ساوتھ ویلز میں سیلاب، کمیونٹی ایک دوسرے کی مدد میں مشغول

Informações:

Synopsis

نیو ساوتھ ویلز میں آنے والے سیلاب کو قدرتی آفت قرار دیا جا رہا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تاریخ کا ایک بدترین سیلاب ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی کمیونٹی حکومتی امداد کے ہمراہ کیسے ایک دوسرے کا ساتھ دے رہی ہے سنیئے اس پوڈکاسٹ میں