Sbs Urdu -

مختصر خبریں: پیر 26 مئی 2025

Informações:

Synopsis

اسرائیل کی جانب سے غذا کیا امداد روکنے پر وزیر اعظم کی تنقید، نیو ساوتھ ویلز میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیں شدید سرد موسم سے متاثر ہو رہی ہیں،آسٹریلیا میں قومی یوم معذرت کے ساتھ ریکنسیلیشن ویک کا آغاز ہو گیا ہے