Sbs Urdu -

Poets from Pakistan and India share a shared message of peace and love at Brisbane Mushaira - برسبین مشاعرے میں پاک وہند کے شعرا کا امن و محبت کا مشترکہ پیغام

Informações:

Synopsis

Poets from Pakistan and India participated in a poetry competition organized by the Literary Council of Australia in Brisbane. The participants and organizers of the competition said that those from both countries want to promote peace, love and brotherhood, and the large number of poets and participants from both countries participating in this competition was a reflection of this love. Listen to more interesting conversations in this podcast of SBS. - برسبین میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے شعرا نے ادبی کونسل آف آسٹریلیا کے مشاعرے میں شرکت کی ۔ مشاعرے کے شرکا اور منتظمین کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک سے آنے والے امن، محبت اور بھائی چارے کا فروغ چاہتے ہیں اور اس مشاعرےمیں دونوں ممالک کے شعرا اور شرکا کی بھاری تعداد میں شمولیت اسی محبت کا عکس تھا۔ مزید دلچسپ گفتگو سنیے ایس بھی ایس کے اس پوڈ کاسٹ میں۔