Sbs Urdu -

’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم اور نایاب سکے اور نوادرات جمع کرنے والے آرٹسٹ

Informações:

Synopsis

بقرعید کے دواران جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی بکرا منڈی میں پچاس من یعنی لگ بھگ دو ہزار کلوگرام وزنی ایک کروڑ 5 لاکھ روپے کے ’کنگ آف ایشیا بیل‘ کی دھوم مچی ہے, اور سنئے تاریخی نوٹ اور نایاب سکے جیسے نوادرات جمع کرنے والے ارٹسٹ کی کہانی پاکستان سوشل رپورٹ میں۔