Sbs Urdu -
آسٹریلیا میں رضاکارانہ بنیادوں پر انسانی خدمت کا جذبہ کس قدر گہرا ہے؟
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:52
- More information
Informações:
Synopsis
قریب ایک دہائی قبل پاکستان سے آکر آسٹریلیا میں بسنے والے فرح کیانی نے بتایا کہ رضاکارانہ طور پر ایک اسکول میں پڑھانے کی پیش کش نے ان کی زندگی میں ایک بہت بڑی مثبت تبدیلی کو ممکن بنایا۔