Sbs Urdu -

Syed Atiq ul Hassan: Champion of Multiculturalism & founder of "Chaand Raat Eid Festival" - ممتاز آسٹریلین پاکستانی اور چاند رات عید فیسٹیول کے بانی سید عتیق الحسن کو خراجِ تحسین

Informações:

Synopsis

Syed Atiq ul Hassan, a social worker, community leader, and champion of multicultural Australia, passed away in Sydney on 26 April 2025. According to his son, Sabih Hassan, he was a devoted father and a community leader who believed in unity and inclusiveness. - آسٹریلیا کی پاکستانی کمیونٹی میں سماجی کارکن، کمیونٹی رہنما اور اور ملٹی کلچرل آسٹریلیا کے علمبردار سید عتیق الحسن 26 اپریل 2025 کو سڈنی میں انتقال کر گئے۔ ان کے صاحبزادے سید صبیح حسن کا کہنا ہے کہ وہ ایک بہترین والد اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے کمینوٹی لیڈر تھے۔