Sbs Urdu -

Many Australians unaware of blood cancer symptoms, research finds - کیا آپ خون کے کینسر کی کوئی ایک علامت بتا سکتے ہیں؟

Informações:

Synopsis

The Leukaemia Foundation says one in 12 people in Australia are at risk of being diagnosed with a blood cancer, but a lack of awareness about symptoms means many cancers go undiagnosed for longer periods.The Foundation says blood cancers are likely to overtake other cancers by 2035. - لیوکیمیا فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر بارہ میں سے ایک فرد کو خون کے کینسر کی تشخیص کا خطرہ لاحق ہے، لیکن علامات سے متعلق آگاہی کی کمی کی وجہ سے اکثر کیسز دیر سے تشخیص ہوتے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق خون کا کینسر 2035 تک دیگر اقسام کے کینسر سے بڑھ جائے گا۔