Sbs Urdu -
80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے والے سعید عثمانی اور سیکنڈز میں ناک آؤٹ کرنے والا باکسر عثمان وزیر
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:15
- More information
Informações:
Synopsis
کراچی ( پاکستان ) سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر سعید عثمانی نے 80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کر کے سب کو حیران کر دیا جبکہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے روایتی حریف بھارت کے باکسر کو صرف 1 منٹ اور 41 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کر کے مسلسل 16 انٹرنیشنل فائٹس جیتنے کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے ۔