Sbs Urdu -
Greater protections introduced for gig economy workers - رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے وسیع تر تحفظات متعارف
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:03:08
- More information
Informações:
Synopsis
Australians working in the gig economy will now have greater protections, in a world dictated by trip ratings and reviews. Now new federal laws have come into effect, designed to ensure workers can't be just kicked off an app. - گیگ اکانومی(gig economy ) میں کام کرنے والے آسٹریلین باشندوں کی ملازمتوں کو اب زیادہ تحفظ حاصل ہو گا۔ ٹرپ ریٹنگز اور جائزوں پر مبنی گیگ اکانومی کے رائیڈرز اور ڈیلیوری ورکرز کے لیے وسیع تر تحفظات کےنئے وفاقی قوانین نافذ ہو گئے ہیں، جو اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کارکنوں کو صرف مختصر نوٹس یا بغیر اطلاع کے ایپ نوٹس کے ذریعے روزگار سے نکالا نہ جا سکے۔