Sbs Urdu -

Regional bank closures halted for now; but there's an alternative - آسٹریلیا میں بڑے تجارتی بینکس کا علاقائی شاخوں کی بندش کو روکنے پر اتفاق

Informações:

Synopsis

The major banks have agreed to stop regional bank closures for the next two and half years. It comes as Australia Post negotiates agreements with banks to preserve in-person banking services at post offices. - آسٹریلیا میں بڑے تجارتی بینکوں نے اگلے ڈھائی سال تک علاقائی بینکوں کی بندش کو روکنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ ایسے وقت پر ہورہا ہے جب آسٹریلیا پوسٹ ان مقامی بینکوں کے ساتھ معاہدے کر رہا ہے تاکہ پوسٹ آفسز میں پرسنل بینکنگ سروسز کو محفوظ رکھا جا سکے۔