Sbs Urdu -
کامیاب کاروبار کے دو اہم گُر ۔منفرد برانڈنگ اور دلکش ڈیزائن
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:06:58
- More information
Informações:
Synopsis
آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ملک میں چھوٹا یا بڑا کاروبار شروع کرتے وقت انوکھی برانڈنگ اور دلکش ڈیزائن کتے اہم ہیں؟ اردو کمیونٹی سے وابستہ افراد کن کاروباروں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ ان کے کاروبار بڑے پیمانے پر کیوں نہیں پھیلتے ؟ تفصیل سنتے ہیں کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد ٹن والا سے جو ایک تجربہ کار آرکیٹیکٹ ہیں، اور ملیبورن میں مقیم ہیں۔