Sbs Urdu -

Seven of Australia’s top car brands are collecting and on-selling driver data, a Choice investigation finds - آسٹریلیا میں سات بڑی کار بنانے والی کمپنیاں ڈرائیوروں کی معلومات فروخت کررہی ہیں

Informações:

Synopsis

Consumer group Choice has raised concerns about how car companies are using data collected from inside people's vehicles. It found several manufacturers are passing on sensitive data like voice recordings, in many cases, without the knowledge of car owners. - صارفین کی تنظیم چوائس نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کار کمپنیاں لوگوں کی گاڑیوں سے جمع کردہ ڈیٹا کا استعمال کیسے کر رہی ہیں۔چوائیس کی رپورٹ کے مطابق کار مینوفیکچررز ڈرائیورز سے حاصل کردہ حساس ڈیٹا جن میں آواز کی ریکارڈنگ تک شامل ہے اکثر کار مالکان کے علم میں لائے بغیر منتقل کر رہے ہیں۔