Sbs Urdu -

The problem of Australian dual-nationals detained overseas - بیرونِ ملک قید دہُری شہریت والے آسٹریلینز کی رہائی کے لئے حکومتی طریقہ کار پر تنقید ؟

Informações:

Synopsis

SBS understands at least two Australian dual-nationals are imprisoned in Iran. It comes as a Senate inquiry into the wrongful detention of Australians overseas examines whether the federal government is doing enough to assist those detained abroad, and secure their release. Advocates are also calling for the government to improve its capabilities when supporting Australians of dual-nationality, who can be at greater risk of arbitrary arrest or detention. - ایس بی ایس کی معلومات کے مطابق آسٹریلین دوہری شہریت رکھنے والے کم از کم دو افراد ایران میں قید ہیں۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب بیرون ملک مقیم آسٹریلوی باشندوں کی غلط حراست کے بارے میں سینیٹ کی انکوائری اس بات کی جانچ کی کہ آیا وفاقی حکومت بیرون ملک حراست میں لیے گئے افراد کی مدد اور ان کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے کافی اقدامات کر رہی ہے۔بیرونِ ملک قید آسٹریلینز کی رہائی کے لئے مہم چلانے والے گروپس حکومت سے دوہری شہریت کے حامل آسٹریلینز کی حمایت کے لئے اقدامات میں بہتری لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔