Awr Urdu / (pakistan)

God's Spirit : خدا کا روح

Informações:

Synopsis

اور خدا نے اپنے کام کوجِسے وہ کرتا تھا ساتویں دن ختم کیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کررہا تھا ساتویں دِن فارغ ہوا ۔ اور خدا نے ساتویں دن کو برکت دی اور اُسےمقُدس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خدا ساری کائنات سے جسے اُس نے پیدا کیا اور بنایا فارِغ ہوا۔